Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
جسٹس عقیل احمد عباسی کی بطورچیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ تعیناتی کی سفارش – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

جسٹس عقیل احمد عباسی کی بطورچیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ تعیناتی کی سفارش

اسلام آباد: جوڈیشل کمیشن نے جسٹس عقیل احمد عباسی کی بطور چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ تعیناتی کی سفارش کردی۔

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا جس میں چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کی مستقل تعیناتی کا معاملہ زیرغور آیا۔

جوڈیشل کمیشن نے اتفاق رائے سے جسٹس عقیل احمد عباسی کی بطور چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ تعیناتی کی سفارش کردی۔
جوڈیشل کمیشن نے اپنی سفارشات منظوری کے لیے پارلیمانی کمیٹی برائے ججز تقرری کو بھجوا دیں۔

واضح رہے کہ جسٹس عقیل احمد عباسی سندھ ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس کی حیثیت سے فرائض انجام دے رہے ہیں۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *