Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
مقبوضہ کشمیر؛ مودی کے سیاہ قانون کو برقرار رکھنے پر او آئی سی کا اظہارِ تشویش – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

مقبوضہ کشمیر؛ مودی کے سیاہ قانون کو برقرار رکھنے پر او آئی سی کا اظہارِ تشویش

ریاض: او آئی سی نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کو کو برقرار رکھنے کے بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مسلم ممالک کی نمائندہ تنظیم او آئی سی نے بھارت سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے سے متعلق سیاہ قانون کو منسوخ کرنے اور تمام غیر قانونی اقدامات واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے بھارتی سپریم کورٹ کے آرٹیکل 370 کی منسوخی کو برقرار رکھنے کے بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ متنازع علاقے میں چھیڑ چھاڑ نہ کی جائے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *