Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
کراچی میں سب سے زیادہ کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کا ریکارڈ – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

کراچی میں سب سے زیادہ کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کا ریکارڈ

کراچی میں سب سے زیادہ کاغذات نامزدگی مسترد کیے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ایک ہی نشست پر 27 امیدواروں کے نامزدگی فارم مسترد کیے گئے، این اے 234 کورنگی کی نشست پر 33 امیداروں نے کاغذات جمع کرائے تھے جس پر ریٹرنگ افسر نے صرف 6 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور کرکے فارم 32 جاری کیا۔

علاوہ ازیں این اے 234 سے ایم کیو ایم، پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی امیدواروں کے کاغذات مسترد ہوئے، پی ٹی آئی کے فہیم خان، پیپلز پارٹی کے محمد علی راشد اور ایم کیو ایم کے صادق افتخار کے فارم بھی مسترد ہوئے۔
این اے 243 کیماڑی سے 3 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد کیے گئے، این اے 243 کے ریٹرننگ افسر نے 24 امیدواروں کے نامزدگی فارم مسترد کیے۔ ااین اے 243 سے امجد اقبال، سبحان علی اور شفاعت خان کے کاغذات مسترد کردیے گئے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *