Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
چیئرمین سینیٹ کے بھائی نے برطرفی کو ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

چیئرمین سینیٹ کے بھائی نے برطرفی کو ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ کے بھائی رازق سنجرانی کو ایم ڈی سینڈک کے عہدے سے ہٹانے کا معاملہ ہائیکورٹ میں چیلنچ کردیا گیا۔

رازق سنجرانی نے وکیل راجہ انعام آمین منہاس کے توسط سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں عہدے پر بحالی کے لیے درخواست دائر کردی۔

رازق سنجرانی کی درخواست کل سماعت کے لیے مقرر کردی گئی ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق درخواست کی سماعت کریں گے۔
واضح رہے کہ وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے رزاق سنجرانی کو ایم ڈی سینڈک کے عہدے سے ہٹانے کی منظوری دی تھی جس کے بعد وزارت پیٹرولیم نے انہیں ڈی نوٹیفائی کردیا تھا اور رازق سنجرانی کو مستقل سرکاری ملازمت سے بھی برطرف کردیا گیا تھا۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *