بالی وڈ اداکار و پروڈیوسر اجے دیوگن نے ماضی کا یادگار قصہ سناتے ہوئے انکشاف کیا کہ ایک مرتبہ انہوں نے مادھوری ڈکشت کو دیکھتے ہوئے سگریٹ منہ پر لگالی تھی
دلکش مسکراہٹ والی بالی وڈ حسینہ مادھوری کے مداح نہ صرف عام لوگ بلکہ ساتھی اداکار بھی ہیں جس بات کا اندازہ اجے دیوگن کے انکشاف سے لگایا جاسکتا ہے
2019 میں فلم ٹوٹل دھمال کے تشہیر کے لیے دیے گئے ایک انٹرویو میں اجے نے 2001 کا ایک قصہ سنایا، فلم ’یہ راستے ہیں پیار کے‘ جس کے مرکزی کرداروں میں مادھوری اور اجے سمیت پریتی زنٹا بھی تھیں
مادھوری کی خوبصورتی دیکھ کر سگریٹ پینے کے بجائے منہ پر لگالی تھی

Leave a Reply