Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
سیاسی و معاشی استحکام کیلئے حکمران ٹرائیکا متحد – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

سیاسی و معاشی استحکام کیلئے حکمران ٹرائیکا متحد

اسلام آباد – ملک کے معاشی اور سیاسی استحکام کو یقینی بنانے کیلئے حکمران ٹرائیکا یعنی صدر مملکت آصف علی زرداری، وزیر اعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر میں اتفاق رائے پایا جاتا ہے باخبر ذرائع کے مطابق، تینوں نے اس بات پر اتفاق کیا کہ پاکستان کو غیر مستحکم کرنے اور بحالی کی جانب گامزن ملکی معیشت کو خطرے میں ڈالنے کی اجازت کسی کو نہیں دی جائے گی حکومت میں موجود کئی لوگوں کو وزیراعظم اور آرمی چیف کے درمیان ہم آہنگی کا پہلے سے علم تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ صدر زرداری ملک کی مالی صورتحال کو بہتر بنانے کی کوششوں میں حکمران ٹرائیکا کے دیگر دو ارکان کے مکمل حامی ہیں ایک ذریعے کا کہنا تھا کہ ’’آپ کو اندازہ نہیں کہ صدر مملکت کیا کچھ کر رہے ہیں،‘‘ ٹرائیکا منظم و پر عزم ہے کہ نظام کو غیر مستحکم ہونے نہیں دیں گے اور بحالی کی جانب گامزن ملکی معیشت کو نقصان پہنچانے کی اجازت کسی کو نہیں دیں گے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *