Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
جے یو آئی نے ترمیم کیلئے مولانا پر دباؤ سے متعلق سلمان اکرم راجا کا بیان مسترد کردیا – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

جے یو آئی نے ترمیم کیلئے مولانا پر دباؤ سے متعلق سلمان اکرم راجا کا بیان مسترد کردیا

جمیعت علمائے اسلام (جے یوآئی) کے رہنما سینیٹر کامران مرتضیٰ نے آئینی ترمیم کیلئے مولانا فضل الرحمان پر دباؤ سے متعلق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا کے بیان کی تردید کردی کامران مرتضیٰ نے کہا کہ اغوا ہونے والی بات ہوتی تو سب سے آسان ہدف میں تھا مگر مجھ سے تو کسی نے چھیڑ چھاڑ نہیں کی انہوں نے کہا کہ جے یو آئی جسٹس یحییٰ آفریدی کی نامزدگی کوقبول کرتی ہے، دستوری ادارے نے دستوری طریقے کے تحت انہیں چنا ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *