اسلام آباد- بانی پی ٹی آئی عمران خان کو عدالت میں پیش کرنے کے بجائے وکلا کی جیل میں ملاقات کرانےکا فیصلہ کیا گیا ہے ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی لیگل ٹیم کے 3 وکلا کی جیل آج 3 بجے عمران خان سے ملاقات کرائی جائے گی ذرائع کا بتانا ہے کہ بانی پی ٹی کو جیل سے عدالت لانے کا حکم وکلا ملاقات کے لیے تھا، اس لیے حل یہ نکالا گیا کہ بانی پی ٹی آئی سے وکلا کی ملاقات جیل میں ہی کرا دی جائے ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات کرانے سے متعلق فریقین کو آگاہ کر دیا گیا ہے
عمران خان کو عدالت میں پیش کرنے کے بجائے وکلا کی جیل میں ملاقات کرانےکا فیصلہ

Leave a Reply