Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا مطالبہ – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا مطالبہ

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا مطالبہ کردیا۔

حافظ نعیم الرحمان نے ایک بیان میں کہا کہ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت67 ڈالر فی بیرل سے بھی نیچے آگئی، حکومت پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں30 روپے تک کمی کرے۔

امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھاکہ پیٹرولیم لیوی کی مد میں 60 روپے فی لیٹر اضافی ٹیکس ناجائز ہے، اس ٹیکس کے خاتمے سے معاشی سرگرمی بڑھےگی۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *