لاہور- نواں کوٹ میں گھریلو جھگڑے پر ایک نوجوان نے مبینہ طور پر چھری کے وار کرکے بیوی کو قتل کردیاترجمان ڈولفن اسکواڈ کے مطابق ملزم شاہد کا اپنے ماموں کے ساتھ لین دین کا تنازع تھا اور اسی تکرار پر ملزم نے چھری سے اپنے ماموں سلیم اور ممانی عفت پر حملہ کردیا ترجمان نے بتایا کہ ملزم کی اہلیہ شمائلہ بیچ بچاؤ کرانےکے لیے آگے بڑھی تو ملزم نے اس کے ساتھ ساتھ اپنے بیٹے حفیظ اور بیٹی مسفیر کو بھی چھری کے وار کرکے زخمی کردیا
گھریلو تنازع پر شوہر نے بیوی کو قتل اور بچوں سمیت 4 افراد کو زخمی کردیا

Leave a Reply