Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
نیلم جہلم بندش سے کروڑوں کا نقصان- توانائی بحران میں اضافہ – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

نیلم جہلم بندش سے کروڑوں کا نقصان- توانائی بحران میں اضافہ

اسلام آباد- 969 میگاواٹ کا نیلم جہلم ہائیڈرو پاور منصوبہ، جو مئی سے شدید راک برسٹ فالٹ کی وجہ سے بند ہے، قومی خزانے سے کروڑوں روپے کا نقصان کر رہا ہے جبکہ صارفین کو سستی بجلی سے بھی محروم کر رہا ہےمنصوبے کی بندش نے ملک کی ہائیڈرو الیکٹرک پاور کی قلت کو مزید بڑھا دیا ہے جس سے توانائی کے موجودہ بحران میں اضافہ ہو رہا ہے۔ نیپرا نے ڈسکوز کے لیے ایف سی اے کے تحت 0.71 روپے فی یونٹ کمی پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہےتفصیلات کے مطابق ایک عوامی سماعت کے دوران نیپرا کے چیئرمین نے سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) کی جانب سے مرمت کے اخراجات پر وضاحت نہ دینے پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اب تک کوئی اندازہ پیش نہیں کیا گیاانہوں نے کہا مزید بتایا کہ ایک وزیراعظم کی انکوائری کمیٹی اس واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *