Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
گھر میں سلینڈر پھٹنے سے ماں بیٹی جاں بحق اور بچوں سمیت 5 افراد زخمی – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

گھر میں سلینڈر پھٹنے سے ماں بیٹی جاں بحق اور بچوں سمیت 5 افراد زخمی

گجرات میں ایک گھر میں سلینڈر پھٹنے سے ماں اور بیٹی جاں بحق ہو گئے گجرات کے محلہ نورپور پڑھے میں گزشتہ رات کھانا پکانے کے دوران سلینڈر دھماکے میں ایک خاتون جاں بحق اور اس کی بیٹی سمیت 6 افراد زخمی ہو گئے تھے ریسکیو حکام کے مطابق زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا تھا تاہم صبح متاثرہ خاتون کی بیٹی بھی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *