Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
کار میں اتفاقیہ گولی چلنے سے لڑکی زخمی، کار سوار دوست گرفتار، اسلحہ برآمد – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

کار میں اتفاقیہ گولی چلنے سے لڑکی زخمی، کار سوار دوست گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی میں سی ویو پر کار میں اتفاقیہ گولی چلنے سے لڑکی زخمی ہوگئی، پولیس نے لڑکی کے کار سوار دوست کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا پولیس حکام کے مطابق سی ویو پر عبدالستار ایدھی ایونیو پر فائرنگ سے ارم نامی لڑکی زخمی ہوئی، فائرنگ کا واقعہ گاڑی کے اندرپیش آیا تھا پولیس نے فائرنگ کے الزام میں عمر نامی شخص کو موقع سے حراست میں لیا، عمر زخمی لڑکی کا دوست ہے جس کا اسلحہ اور گاڑی پولیس نے تحویل میں لے لی ہے پولیس کے مطابق زخمی لڑکی کا کہنا ہے کہ وہ اپنے دوستوں کے ساتھ گاڑی میں سوار تھی کے اتفاقیہ گولی چلنے سے زخمی ہوئی

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *