Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
بابا صدیقی کا قاتل جرائم کی دنیا میں کیوں آیا؟ ملزم کے والد کے انکشافات – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

بابا صدیقی کا قاتل جرائم کی دنیا میں کیوں آیا؟ ملزم کے والد کے انکشافات

بھارتی سیاستدان بابا صدیقی کو شوٹ کرنے والے مرکزی ملزم شیو کمار کے والد نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے بیٹے کو شاہانہ طرز زندگی اور جلد از جلد دولت مند ہونے کی خواہش نے جرم کی راہ پر لگا دیاحال ہی میں بھارتی پولیس نے بابا صدیقی کو گولی مارنے والے مفرور ملزم شیو کمار کو ریاست اترپردیش سے گرفتار کیا تھا اور دوران تفتیش مرکزی ملزم نے لارنس بشنوئی گینگ سے وابستہ ہونے کا اعتراف کیااب بھارتی میڈیا پر ملزم شیو کمار گوتم کے والد نے اعتراف کیا کہ ان کے بیٹے کو شاہانہ طرز زندگی اور جلد از جلد دولت مند ہونے کی خواہش نے جرم کی راہ پر لگادیاشیو کمار کے والد نے کہا کہ ایک مجرم کے ساتھ ایک مجرم جیسا سلوک کیا جانا چاہیے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *