لاہور پنجاب اسمبلی نے ترمیمی زرعی انکم ٹیکس پنجاب 2024 بل منظور کرلیااپوزیشن کی جانب سے پیش کی گئی تمام ترامیم کو مسترد کردیا گیاترمیمی بل کے ذریعے زرعی زمین پر انکم ٹیکس کی چھوٹ ختم کی جائےگی۔ زرعی انکم ٹیکس بل کی منظوری سے لائیو اسٹاک پر بھی ٹیکس لاگو کیا جائےگازرعی زمین کےساتھ لائیواسٹاک سے کمائی جانے والی آمدن پر بھی ٹیکس ہوگا۔ بل کی منظوری کے بعد زیادہ آمدن والے کسانوں پر سپر ٹیکس لاگو کیا جائےگا۔ لائیو اسٹاک کا تصور پنجاب لائیو اسٹاک بریڈنگ ایکٹ 2014 کے مطابق ہوگابل کے متن کے مطابق 12 لاکھ سے کم زرعی آمدنی والے ٹیکس نادہندہ پر 10 ہزار جرمانہ ہوسکےگا، 4 کروڑ سے کم زرعی آمدنی والے زرعی ٹیکس نا دہندہ پر 25 ہزار جرمانہ ہوسکےگا، 4 کروڑ سے زیادہ زرعی آمدنی والے زرعی ٹیکس نا دہندہ پر 50 ہزار جرمانہ ہو
پنجاب اسمبلی نے ترمیمی زرعی انکم ٹیکس بل منظور کرلیا

Leave a Reply