Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
سرکاری عہدہ دلانے کا جھانسہ دیکر گروہ نے دیشا پٹانی کے والد سے لاکھوں روپے بٹور لیے – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

سرکاری عہدہ دلانے کا جھانسہ دیکر گروہ نے دیشا پٹانی کے والد سے لاکھوں روپے بٹور لیے

بالی وڈ اداکارہ دیشا پٹانی کے والد کے ساتھ لاکھوں روپے کا فراڈ ہوگیابھارتی میڈیا کے مطابق ریٹائرڈ ڈپٹی ایس پی اور اداکارہ دیشا پٹانی کے والد جگدیش سنگھ پٹانی سے ایک گروہ نے مبینہ طور پر 25 لاکھ بھارتی روپے کا فراڈ کر دیاپولیس کا کہنا ہے کہ 5 افراد پر مشتمل ایک گروہ نے اداکارہ کے والد کو سرکاری کمیشن میں اعلیٰ عہدہ دلانے کا جھانسہ دیا اور رقم بٹوری اداکارہ کے والد کی جانب سے درج شکایت میں کہا گیا ہے کہ شوندرا پرتاپ سنگھ، جنہیں وہ ذاتی طور پر جانتے تھے نے دو افراد سے ملوایا جنہوں نے سیاسی تعلقات کا دعویٰ کرتے ہوئے یقین دلایا کہ وہ کسی سرکاری کمیشن میں چیئرمین، وائس چیئرمین یا اسی طرح کے کسی معزز عہدے پر مقرر کروا سکتے ہیں پولیس کے مطابق اعتماد حاصل کرنے کے بعدملزمان نے مبینہ طور پر دیشا پٹانی کے والد سے 25 لاکھ بھارتی روپے ہتھیائے، جن میں 5 لاکھ نقد اور 20 لاکھ تین مختلف بینک اکاؤنٹس میں منتقل کیے گئے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *