Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز لندن سے وطن واپس پہنچ گئے – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز لندن سے وطن واپس پہنچ گئے

سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز وطن واپس پہنچ گئےنواز شریف 25 اکتوبر کو لاہور سے دبئی روانہ ہوئے تھے۔ سابق وزیر اعظم نے دبئی سے لندن،امریکا اور یورپ کا دورہ کیاوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز 7 نومبر کو جینیوا کے لیے روانہ ہوئی تھیں، وہ لاہور سے خصوصی طیارے سے سوئٹزرلینڈ کے شہر جینیوا پہنچیں تھیں جینیوا میں مریم نواز نے پیرا تھائیرائیڈ کی شکایت کے باعث طبی معائنہ کروایا اور پھر کچھ دن قیام کے بعدوہ لندن آئیں تھیں لندن سے ملک وطن واپسی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ 24 نومبر کو احتجاج کی کال ملک کو ڈی ریل کرنے کی کوشش ہےصدر مسلم لیگ ن کا کہنا تھا کہ احتجاج کی کال دینے والے ان شاءاللہ کامیاب نہیں ہوں گےاحتجاج کی کال ملک کو ڈی ریل کرنےکی کوشش، یہ لوگ کامیاب نہیں ہوں گے: نواز شریف24 نومبر احتجاج سے قبل پی ٹی آئی پشاور میں اختلافات، نائب صدر و جنرل سیکرٹری عہدے سے مستعفی

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *