پاکپتن- چک 20 ایس پی میں نوجوان آتشبازی کی زد میں آکر جاں بحق ہوگیاپولیس کے مطابق مذکورہ واقعہ مہندی کی تقریب کے دوران پیش آیاواقعہ کے حوالے سے مزید تفصیلات موصول نہیں ہو سکیں تاہم پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمہ درج کر کے معاملے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے
مہندی کی تقریب میں آتشبازی کی زد میں آکر نوجوان جاں بحق

Leave a Reply