Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ پارٹی اختلافات ختم کروانے کیلئے خود میدان میں آگئیں – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ پارٹی اختلافات ختم کروانے کیلئے خود میدان میں آگئیں

بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی پارٹی میں اندرونی اختلافات ختم کروانے کیلئے خود میدان میں آگئیں ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے پارٹی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے ملاقات کی جس میں پارٹی کے اندرونی اختلافات اور دیگرامور پر گفتگو کی گئی ذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی نے اسد قیصر سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ آپس میں اختلافات سے نقصان پارٹی کا ہو رہا ہےبشریٰ بی بی نے کہا کہ علی امین گنڈاپور، اسد قیصر اور عاطف خان قافلوں کو لیڈ کریں گے۔ آپس میں متحد رہیں تاکہ ورکرز مایوس نہ ہوں

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *