Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
غزہ میں حماس کی فوجی طاقت ختم کر دی: اسرائیلی وزیراعظم کا دعویٰ – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

غزہ میں حماس کی فوجی طاقت ختم کر دی: اسرائیلی وزیراعظم کا دعویٰ

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے غزہ میں حماس کی فوجی طاقت ختم کرنے کا دعویٰ کیا ہےغیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ غزہ میں حماس کی فوجی طاقت ختم کردی، جنگ ختم ہونے کے بعد غزہ میں حماس کی حکمرانی نہیں ہوگی انہوں نے کہا کہ ہمارے یرغمالیوں کو نقصان پہنچانے والوں سے بدلہ ضرور لیں گےمزید برآں نیتن یاہو نے یرغمالیوں کو بحفاظت نکال لانے پر ہر یرغمالی کے عوض 50 لاکھ ڈالر دینے کا اعلان بھی کیا ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *