Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
پاکستانی معیشت کیلئے موسمیاتی تغیر میں بڑا چیلنج سیلاب نہیں قحط سالی ہے – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

پاکستانی معیشت کیلئے موسمیاتی تغیر میں بڑا چیلنج سیلاب نہیں قحط سالی ہے

اسلام آباد- برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کا کہنا ہے کہ پاکستانی معیشت کے لیے موسمیاتی تغیر میں بڑا چیلنج سیلاب نہیں قحط سالی ہےاسلام آباد میں تقریب سے خطاب میں جین میریٹ نے کہا کہ قحط سالی سے پاکستان میں فصلیں 50 فیصد تک کم ہوسکتی ہیں دوسری جانب وزیر مملکت خارجہ جنوبی ایشیا ہمیش فالکنر کا کہنا تھا کہ موسمیاتی استحکام کے بغیرکوئی ہدف حاصل نہیں ہوگا، پاکستان کے ساتھ موسمیاتی تغیرپر108 ملین پاؤنڈزکی شراکت داری کررہے ہیں ادھر وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ موسمیاتی تغیرپر استعدادکار میں اضافہ اہم ہے تاکہ ہم فنانسنگ حاصل کرسکیں

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *