سعودی عرب میں رشوت اورمنصب کے ناجائز استعمال کے الزامات کے تحت 164 سرکاری ملازمین کو حراست میں لے لیا گیاسعودی عرب کے محکمہ انسداد کرپشن کے مطابق زیر حراست افراد کا تعلق چار مختلف وزارتوں سے جن میں وزارت داخلہ، وزارت تعلیم، وزارت صحت اور وزارت بلدیات شامل ہیں محکمہ انسداد کرپشن کے مطابق گزشتہ ماہ محکمے کی جانب سے 16 سو 35 مختلف سرکاری دفاتر کے انسپیکشن کیلئے دورے کیے گئے تھے جس دوران ادارتی ضابطوں کی خلاف ورزیوں اور جرائم کے متعدد مقدمات درج کیے گئےمحکمہ انسداد کرپشن کا کہنا تھا کہ اس دوران 370 افراد سے حراست میں لیکر ان سے تفتیش کی گئی بعد ازاں بعض کو ضمانت پر رہا کردیا گیا تھا
رشوت اور منصب کے ناجائزاستعمال کا الزام، سیکڑوں سرکاری ملازمین گرفتار

Leave a Reply