Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
تاجک سفیر کی وزیر مملکت فہد ہارون سے ملاقات، ڈیجیٹل میڈیا، مواقع اور چیلنجز پر تبادلہ خیال – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

تاجک سفیر کی وزیر مملکت فہد ہارون سے ملاقات، ڈیجیٹل میڈیا، مواقع اور چیلنجز پر تبادلہ خیال

پاکستان میں تاجکستان کے سفیر شریف زادہ یوسف طور اور مشن کے نائب سربراہ سعید جان شفیع ییف نے وزیر مملکت اور وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے ڈیجیٹل میڈیا فہد ہارون سے ان کے دفتر میں ملاقات کی ملاقات میں میڈیا اور ڈیجیٹل میڈیا کے بدلتے ہوئے منظرنامے اور اِن شعبوں میں موجود مواقع اور چیلنجز پر تبادلہ خیالات کیا گیاملاقات میں کاروبار اور ثقافتی تعاون سمیت باہمی دلچسپی کے دیگر موضوعات پر بھی بات چیت ہوئی۔ فریقین نے ان شعبوں میں دو طرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے کی اہمیت پر زور دیاملاقات کے موقع پر فہد ہارون نے عوامی مباحثے کو تشکیل دینے میں ڈیجیٹل میڈیا کی بڑھتی ہوئی اہمیت پر روشنی ڈالی اور فیک نیوز جیسے ڈیجیٹل مسائل کا مقابلہ کرنے اور ڈیجیٹل تقسیم کو کم کرنے میں پاکستان کی کوششوں کو اجاگر کیا

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *