Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
نمیبیا کے صدارتی انتخابات میں پہلی مرتبہ ایک خاتون نے میدان مار لیا – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

نمیبیا کے صدارتی انتخابات میں پہلی مرتبہ ایک خاتون نے میدان مار لیا

وِنڈہوک- نندی ندایتو نمیبیا کی پہلی خاتون صدر منتخب ہوگئیں نمیبیا کے صدارتی انتخابات میں جنوب مغربی افریقہ پیپلز آرگنائزیشن (SWAPO) پارٹی سے تعلق رکھنے والی نندی ندایتو کامیابی حاصل کرکے ملک کی پہلی خاتون صدر منتخب ہوگئی ہیں رپورٹ کے مطابق 72 سالہ نندی نے صدارتی انتخابات میں 57 فیصد ووٹ حاصل کیے جس کے بعد صدارت کے لیے دوبارہ ووٹنگ (رن آف) کے امکانات اب ختم ہوگئے ہیں غیر ملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ نندی ندایتو کی جیت 34 سال سے برسراقتدار ان کی جماعت کو مزید طاقت دے گی خیال رہے کہ نمیبیا نے سن 1990 میں جنوبی افریقا سے آزادی حاصل کی اور اس وقت سے ہی وہاں جنوب مغربی افریقہ پیپلز آرگنائزیشن (SWAPO) پارٹی کی حکومت قائم ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *