Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
عمران خان پر ملک بھر میں درج مقدمات کی تعداد سامنے آگئی – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

عمران خان پر ملک بھر میں درج مقدمات کی تعداد سامنے آگئی

اسلام آباد- بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف ملک بھر میں درج مقدمات کی تفصیلات سامنے آگئیں وزارت داخلہ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان پر ملک بھر میں درج مقدمات کی تعداد اب 188 تک پہنچ گئی ہے رپورٹ کے مطاق عمران خان کے خلاف پنجاب میں 99 اور خیبر پختونخوا میں 2 مقدمات درج ہیں اسلام آباد پولیس نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ وفاقی دارالحکومت میں بانی پی ٹی آئی کے خلاف 76 مقدمات درج ہیں ایف آئی اے کی رپورٹ کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے میں عمران خان پر 7 مقدمات اور انکوائریز زیرالتوا ہیں، نیب میں بھی بانی پی ٹی آئی کے 3 مقدمات زیر التوا ہیں جب کہ توشہ خانہ فوجداری کیس میں سزا کے خلاف بانی پی ٹی آئی کی اپیل زیر التوا ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *