Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
امریکہ کو ایران کے جوہری ہتھیاروں کے خطرے کا خدشہ: جیک سلیوان – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

امریکہ کو ایران کے جوہری ہتھیاروں کے خطرے کا خدشہ: جیک سلیوان

واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے کہا کہ بائیڈن انتظامیہ کو خدشہ ہے کہ ایران جوہری ہتھیار تیار کر سکتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایران کا دعویٰ ہے کہ اس کا جوہری پروگرام پُرامن ہے، تاہم اس نے یورینیئم کی افزودگی بڑھا دی ہے، جس کے باعث جوہری ہتھیار بنانے کے خطرات میں اضافہ ہوا ہے۔

جیک سلیوان نے کہا کہ ایران کے جوہری ہتھیار بنانے کے وعدے سے پیچھے ہٹنے کا امکان ہے، اور اسرائیل کی جانب سے ایرانی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنانے سے ایران کی جوہری صلاحیت پر اثر پڑا ہے۔ انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ ایران کی کمزور پوزیشن ڈونلڈ ٹرمپ کو تہران سے سفارتکاری میں معاون ثابت کرے گی۔ سلیوان نے یہ بھی کہا کہ شامی صدر بشار الاسد کے زوال سے ایران کے علاقائی اثر و رسوخ میں کمی آئی ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *