Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
کراچی: اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل نے ڈوپلیکیٹ چابی بناکر اپنے ہی دوست کی گاڑی چوری کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

کراچی: اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل نے ڈوپلیکیٹ چابی بناکر اپنے ہی دوست کی گاڑی چوری کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

پولیس حکام کے مطابق اے وی ایل سی گڈاپ نے کارروائی کرتے ہوئے ڈوپلیکیٹ چابی بناکر اپنے ہی دوست کی کار چوری کرنے والا ملزم عباس کو گرفتار کیا، ملزم کے قبضے سے چوری کی گئی گاڑی بھی مل گئی۔

حکام نے بتایا کہ ملزم نے گاڑی چوری کرکے جیکب آباد بھیجی، واپس دلانے کے لیے اپنے ہی دوست سے ساڑھے 5 لاکھ روپے وصول کیے۔

پولیس کے مطابق 29 اکتوبر 2024 کو واقعہ کا مقدمہ تھانہ سچل میں درج کیا گیا تھا، ملزم عباس کو سی سی ٹی وی فوٹیج، ٹیکنیکل اور خفیہ معلومات پر گرفتار کیا گیا

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *