Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
افغانستان میں پاکستانی فضائی حملے میں سویلینز کی ہلاکت کی تحقیقات کا مطالبہ، یوناما کا بیان – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

افغانستان میں پاکستانی فضائی حملے میں سویلینز کی ہلاکت کی تحقیقات کا مطالبہ، یوناما کا بیان

افغانستان میں اقوام متحدہ کے مشن یوناما نے افغان صوبے پکتیکا میں پاکستانی فوج کے فضائی حملے میں سویلینز کی ہلاکت کی اطلاعات پر تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ یوناما نے اپنے بیان میں کہا کہ بین الاقوامی قانون کے تحت شہریوں کی حفاظت سکیورٹی فورسز کی ذمہ داری ہے اور اس حوالے سے کارروائیوں کی تحقیقات کی جانی چاہئیں۔ دوسری جانب افغان نائب وزیراعظم مولوی عبدالکبیر نے کابل یونیورسٹی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امارت اسلامیہ افغانستان کسی بھی مسلح گروپ کو افغان سرزمین پر کارروائی کرنے کی اجازت نہیں دیتی۔ انہوں نے مزید کہا کہ بے بنیاد الزامات دو طرفہ تعلقات کو نقصان پہنچاتے ہیں۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *