آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق، پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 800 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ نئے نرخ کے مطابق، سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 73 ہزار 200 روپے ہو گئی ہے۔ 10 گرام سونے کا بھاؤ بھی 686 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 34 ہزار 225 روپے ہو گیا ہے۔ عالمی بازار میں سونے کی قیمت میں 8 ڈالر کی کمی آئی ہے، جس کے بعد فی اونس سونا 2620 ڈالر کا ہو گیا ہے۔
پاکستان میں سونے کی قیمت میں 800 روپے کی کمی، فی تولہ 2 لاکھ 73 ہزار 200 روپے ہو گئی

Leave a Reply