Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
ڈیرہ اسماعیل خان میں کوہ سلیمان کے جنگلات میں آگ لگ گئی – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

ڈیرہ اسماعیل خان میں کوہ سلیمان کے جنگلات میں آگ لگ گئی

ڈیرہ اسماعیل خان (ڈی آئی خان) کے علاقے کوہ سلیمان کے جنگلات میں آگ لگ گئی ہے، جس سے مقامی ذرائع کے مطابق پہاڑ کے مختلف مقامات پر شدید آگ کے شعلے دیکھے جا رہے ہیں۔ آگ پہاڑ کے شمال میں گاؤں تجری اور جنوب میں المرکلاں کے علاقے تک پھیل چکی ہے، جبکہ تحصیل ہیڈ کوارٹر درہ زندہ سے بھی آگ کے شعلے نظر آ رہے ہیں۔ مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ آگ گزشتہ چند گھنٹوں میں کئی کلومیٹر تک پھیل چکی ہے اور اس کے نتیجے میں زیتون، چلغوزے، نشتر اور گرگورے جیسے قیمتی درختوں کو نقصان پہنچنے کا خطرہ ہے۔ اس آگ پر قابو پانے کے لئے مقامی انتظامیہ اور امدادی ٹیمیں کوششیں کر رہی ہیں۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *