اسلام آباد: رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے سیکریٹری جنرل نیر بخاری سے ان کی اہلیہ کے انتقال پر اظہار افسوس کیا۔بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے نیر بخاری کی اہلیہ کے بلند درجات کے لیے فاتحہ خوانی کی اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔اس موقع پر پی پی پی کے سینئر رہنما نیر بخاری سے تعزیت کرنے کے لیے پی پی پی پی کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات شازیہ مری اور پی پی پی شعبہ خواتین سندھ کی صدر شگفتہ جمانی بھی موجود تھیں۔
آصفہ بھٹو زرداری کی سیکرٹری جنرل پی پی نیر بخاری کی اہلیہ کے انتقال پر تعزیت

Leave a Reply