Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
پاکستان کا پہلا’’چیف منسٹر مینارٹی کارڈ‘‘لانچ کردیاگیا – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

پاکستان کا پہلا’’چیف منسٹر مینارٹی کارڈ‘‘لانچ کردیاگیا

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پاکستان کا پہلا “چیف منسٹر مینارٹی کارڈ” لانچ کردیا۔ ایوان اقبال کمپلیکس میں ہونیوالی تقریب میں ہندو،سکھ اورکرسچن سمیت دیگر برادری کے مرد وخواتین نے شرکت کی،وزیر اعلیٰ مریم نواز نے اقلیتی مرد وخواتین کو مینارٹی کارڈ تقسیم کئے۔انہوں نے اے ٹی ایم مشین کے ذریعے مینارٹی کارڈ کی ٹرانزیکشن کا مشاہدہ کیا،پنجاب میں 50 ہزار خاندانوں کو سہ ماہی 10ہزار500 روپے ملیں گے۔صوبائی وزیراقلیتی امور رمیش سنگھ نے پنجابی میں خطاب کیااور مریم نواز کا شکریہ ادا کیا،وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے مینارٹی کارڈ حاصل کرنے والے مرد وخواتین کو مبارکباد دی۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *