کابل: افغانستان کے صوبہ خوست میں طالبان نے ایک نوجوان لڑکی سمیت آٹھ افراد کو ناجائز تعلقات کے الزام میں سرعام کوڑے مارے۔سات افراد کو 39 کوڑوں اور ڈھائی سال قید کی سزا سنائی گئی، جب کہ لڑکی کو 39 کوڑے اور مزید 18 ماہ قید کی سزا سنائی گئی۔ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ لڑکی، جو کہ ایک ذہنی بیماری میں بھی مبتلا تھی، اس کے والد کی جانب سے اسے بچانے کی بار بار التجا کے باوجود کوڑے مارے گئے۔ عوام کے سامنے سزا دی گئی۔
افغانستان: ناجائز تعلقات کے شبہ میں نوجوان لڑکی سمیت 8افراد کو کوڑوں کی سزا

Leave a Reply