Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
برطانیہ نے روس سے تعلقات میں کشیدگی بڑھنے پرروسی سفارتکار کو ملک بدر کر دیا – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

برطانیہ نے روس سے تعلقات میں کشیدگی بڑھنے پرروسی سفارتکار کو ملک بدر کر دیا

لندن:سفارتی تعلقات میں کشیدگی کے باعث برطانیہ نے روسی سفارتکار کو ملک بدر کردیا۔کارروائی روس کی جانب سے برطانوی سفارتکار کی بے دخلی کے جواب میں کی گئی، روس نے برطانوی سفارت کار کو جاسوسی کے الزام پر ملک چھوڑنے کا حکم دیا تھا۔برطانوی وزیر خارجہ کے مطابق روس کی جانب سے مزید کارروائی کو اشتعال انگیزی سمجھا جائے گا، قومی سلامتی کے تحفط پر سمجھوتہ نہیں کریں گے، روس ہمارے خلاف کارروائی کرے گا تو ہم بھی جواب دیں گے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *