Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
سکول طالبہ نے شطرنج مقابلے میں وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کو ہرادیا – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

سکول طالبہ نے شطرنج مقابلے میں وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کو ہرادیا

کراچی: سرکاری سکول کی طالبہ مہک مقبول نے شطرنج کے مقابلے میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو ہرادیا۔طالبہ مہک مقبول نے وزیراعلیٰ سندھ کو 15 چالوں میں شکست دی، سید مراد علی شاہ نے انڈر 18 قومی چیس چیمپئن مہک مقبول کو جیت پر مبارکباد دی۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ مہک مقبول نے سرکاری سکول کی بہتر تعلیم کے ساتھ شاندار شاندار کارکردگی دکھائی ہے۔ وزیر تعلیم سردار شاہ، صوبائی وزیر کھیل محمد بخش مہر، سیکرٹری تعلیم زاہد عباسی، سیکرٹری سپورٹس علیم لاشاری، سیکرٹری ٹو سی ایم رحیم شیخ و دیگر بھی اس موقع پر موجود تھے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *