Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
پیوٹن کی شرائط ظاہر کرتی ہیں روس جنگ بندی کیلئے تیار نہیں: زیلنسکی – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

پیوٹن کی شرائط ظاہر کرتی ہیں روس جنگ بندی کیلئے تیار نہیں: زیلنسکی

کیف: یوکرینی صدر زیلنسکی نے کہا کہ روسی صدر کی شرائط ظاہر کرتی ہیں کہ روس جنگ بندی کیلئے تیار نہیں۔یوکرینی صدر زیلنسکی نے کہا کہ پیوٹن کا مقصد یوکرین کو کمزور کرنا ہے، جنگ بندی کی امریکی تجویز پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے بات کریں گے، امریکی صدرسے گفتگو کا مقصد یہ جاننا ہوگا کہ روس نے امریکا کو کیا پیش کش کی۔زیلنسکی کا مزید کہنا تھا کہ یہ جاننا بھی چاہتے ہیں کہ امریکا نے روس کو کیا پیش کش کی، جنگ بندی کی امریکی تجویز کی حمایت کرتے ہیں لیکن امریکا سے مزید تفصیلات درکار ہیں۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *