Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
وفاق کو سندھ کی آواز سننی چاہیے، ہم نہیں چاہتے سڑکوں پر مسائل حل کریں: فیصل کنڈی – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

وفاق کو سندھ کی آواز سننی چاہیے، ہم نہیں چاہتے سڑکوں پر مسائل حل کریں: فیصل کنڈی

اسلام آباد: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وفاق کو سندھ کی آواز سننی چاہیے، ہم نہیں چاہتے سڑکوں پر مسائل حل کریں۔وفاقی دار الحکومت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا سندھ میں جان بوجھ کر حالات خراب کیے جا رہے ہیں۔فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ ایک سال سے سی سی آئی کا اجلاس نہیں بلایا جارہا، پی ٹی آئی کا ایک ہی ایجنڈا ہے این آر او دے دو۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی والے جتنا مرضی رو لیں،ان کو این آر او نہیں ملے گا۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *