Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
11 ہزار غیر قانونی مقیم غیر ملکی باشندوں کو ڈی پورٹ کردیا گیا، پنجاب پولیس کا دعویٰ – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

11 ہزار غیر قانونی مقیم غیر ملکی باشندوں کو ڈی پورٹ کردیا گیا، پنجاب پولیس کا دعویٰ

لاہور: پنجاب پولیس کا دعویٰ ہے کہ صوبہ بھر سے افغانیوں سمیت 11 ہزار 116 غیر قانونی مقیم غیر ملکی باشندوں کو ڈی پورٹ کردیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق مہم کے دوران 11 ہزار 737 غیرقانونی مقیم باشندوں کو ہولڈنگ سنٹرز پہنچایا گیا جبکہ 621 غیرقانونی مقیم افراد ہولڈنگ پوائنٹس پرموجود ہیں۔لاہورمیں 5 جبکہ صوبہ بھرمیں 46 ہولڈنگ سنٹرز قائم ہیں۔پولیس کے مطابق بین الاقوامی قوانین کے تحت غیر قانونی مقیم باشندوں کےانخلا کی پالیسی پرعمل پیرا ہیں۔پنجاب پولیس کا مزید کہنا ہے کہ سکیورٹی ہائی الرٹ ہے اور تمام غیرقانونی مقیم افراد کا انخلا یقینی بنائیں گے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *