Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
پاکستانی قوم کا بچہ بچہ ملکی حفاظت کرنا جانتا ہے، شیخ رشید – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

پاکستانی قوم کا بچہ بچہ ملکی حفاظت کرنا جانتا ہے، شیخ رشید

راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ بھارت نے پاکستانی قوم کو للکارا ہے، پاکستانی قوم کا بچہ بچہ ملکی حفاظت کرنا جانتا ہے۔راولپنڈی میں انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ پاکستانی قوم اکٹھی ہے اور اپنے چپے چپے کی حفاظت کرنا جانتی ہے۔شیخ رشید نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کو گھروں سے نکال کر شہید کیا جارہا ہے۔واضح رہے کہ سابق وزیر داخلہ شیخ رشید 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کے سلسلے میں انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی پہنچے تھے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *