Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
پاکستان نے بھارتی فضائیہ کے 5طیارے مار گرائے،سینئر رہنما بی جے پی سبرامنیئن سوامی کا اعتراف – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

پاکستان نے بھارتی فضائیہ کے 5طیارے مار گرائے،سینئر رہنما بی جے پی سبرامنیئن سوامی کا اعتراف

نئی دہلی: بی جے پی کے سینئررہنما سبرامنیئن سوامی نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستان نے بھارتی فضائیہ کے 5طیارے مار گرائے ہیں۔ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ چین کے طیارے بہترین اور فرانس کے اچھے ثابت نہیں ہوئے،مودی کے ہوتے ہوئے طیارے گرنے کے معاملے پر تحقیقات ممکن نہیں۔امید ہے مودی طیارے گرنے کے معاملے پر قوم کو سچائی سے آگاہ کریں گے،انہوں نے مودی اور امت شاہ سے مستعفی ہونے کا مطالبہ بھی کیا۔دفاعی ماہرین کہتے ہیں کہ پاک فضائیہ نے بھارتی فضائیہ کو شکست دے کر مودی کی جنگی حکمت عملی کو غیر مؤثر کر دیا،مودی سرکار کی ناکام حکمتِ عملی نے بھارت کو محاذِ جنگ پر کمزور کیا۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *