Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
الیکشن کمیشن کا سیالکوٹ پی پی 52 ضمنی انتخاب کے لیے مانیٹرنگ اینڈ کنٹرول سینٹر قائم – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

الیکشن کمیشن کا سیالکوٹ پی پی 52 ضمنی انتخاب کے لیے مانیٹرنگ اینڈ کنٹرول سینٹر قائم

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے یکم جون کو سیالکوٹ کے حلقہ پی پی 52 میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے دوران عوام الناس کی سہولت کے لیے الیکشن مانیٹرنگ اینڈ کنٹرول سینٹر قائم کر دیا ہے۔اس کنٹرول سینٹر کا مقصد شکایات کا بروقت ازالہ یقینی بنانا ہے، جس کے لیے فوری طور پر کارروائی کی جائے گی۔ کنٹرول سینٹر میں سوشل میڈیا اور الیکٹرانک میڈیا کی مانیٹرنگ کی سہولت بھی موجود ہے۔کل یکم جون سے الیکشن مانیٹرنگ اینڈ کنٹرول سینٹر (EMCC) پولنگ کے دن اور نتائج کے موصول ہونے تک مسلسل کام کرے گا۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *