Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
قومی اسمبلی اجلاس: 33 وزارتوں اور ڈویژنوں کا مطالبات زر کی منظوری کا عمل مکمل – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

قومی اسمبلی اجلاس: 33 وزارتوں اور ڈویژنوں کا مطالبات زر کی منظوری کا عمل مکمل

اسلام آباد: قومی اسمبلی اجلاس 33وفاقی وزارتوں اور ڈویژنوں نے مطالبات زر کی منظوری کا عمل مکمل کرلیا گیا۔اجلاس کےدوران وفاقی وزارتوں اور ڈویژنوں کے 9ہزار 951ارب22کروڑ سے زائد کے 136 مطالبات زر منظور کرلیے گئے، اپوزیشن کی ساڑھے 7سو سے زائد کٹوتی کی تحاریک کثرت رائے سے مسترد کردی گئی۔اسی طرح غذائی تحفظ ڈویژن کے 34 ارب 4 کروڑ کے تین مطالبات زر منظور، کٹوتی کی 98 تحاریک مسترد کیں، آج کے اجلاس میں چار وزارتوں اور ڈویژنوں کے4ہزار814 ارب روپے سے زائد کے مطالبات زر منظور کیے گئے۔دوسری جانب قومی اسمبلی کل فنانس بل کی منظوری دے گی جب کہ اجلاس کل 11 بجے تک ملتوی کردیا گیا۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *