Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
ایشیا ہاکی کپ:پاکستان ہاکی ٹیم کا بھارت نہ جانے کا حتمی فیصلہ کر لیا گیا – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

ایشیا ہاکی کپ:پاکستان ہاکی ٹیم کا بھارت نہ جانے کا حتمی فیصلہ کر لیا گیا

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان ہاکی ٹیم کا ایشیا کپ میں شرکت کے لیے بھارت نہ جانے کا حتمی فیصلہ کر لیا گیا۔ذرائع کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے حکومت کی طرف سے ملی گائیڈ لائن کے بعد ٹیم بھارت نہ بھیجنے کا فیصلہ کیا۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن نے فیصلے سے متعلق ایشین ہاکی فیڈریشن کو آگاہ کر دیا۔ پی ایچ ایف کے مطابق قومی ٹیم کھلاڑیوں کے تحفظات و سیکیورٹی کے پیش نظر بھارت میں نہیں کھیل سکتی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کی جگہ بنگلہ دیش ایشیا کپ میں شرکت کرے گی۔ واضح رہے کہ ایشیا ہاکی کپ 29 اگست سے بھارت میں شروع ہو رہا ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *