Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
ایشین کرکٹ کونسل نے پاک بھارت میچ کی مزید ٹکٹیں فروخت کیلئے پیش کر دیں – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

ایشین کرکٹ کونسل نے پاک بھارت میچ کی مزید ٹکٹیں فروخت کیلئے پیش کر دیں

لاہور: ایشین کرکٹ کونسل نے پاک بھارت میچ کی مزید ٹکٹیں فروخت کیلئے پیش کر دیں۔شائقین کرکٹ پریمیم ٹکٹ کم سے کم 212.53 امریکی ڈالر میں خرید سکتے ہیں، پریمیم ٹکٹ کی زیادہ سے زیادہ ٹکٹ 255.04 امریکی ڈالر میں خریدی جاسکتی ہے۔پاک بھارت میچ کی گرینڈ لاؤنج ہاسپٹیلٹی ٹکٹ 991.83 ڈالر میں دستیاب ہے جبکہ پاک بھارت ٹاکرے کی باؤنڈری لاؤنج ہاسپٹیلٹی ٹکٹ 1700.27 امریکی ڈالر میں دستیاب ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *