راولپنڈی: سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی ہینڈلنگ کے حوالے سے تحقیقات کا معاملہ، بانی پی ٹی آئی نے شامل تفتیش ہونے سے انکار کر دیا۔این سی سی آئی اے کی ٹیم کی اڈیالہ جیل میں بانی سے تفتیش کے لئے آمد ہوئی، نیکا کی تین رکنی ٹیم کے سربراہ ڈائریکٹر ایاز خان ہیں ٹیم کا تفتیش کے لئے اڈیالہ جیل کا یہ دوسرا دورہ تھا۔
سوشل میڈیا اکاؤنٹس ہینڈلنگ کا معاملہ، عمران خان کا شامل تفتیش ہونے سے انکار

Leave a Reply