Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
الیکٹر و بسوں پر عوام کا شدید رش،ٹرانسپورٹروں نے اپنے کرایوں میں کمی کر دی – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

الیکٹر و بسوں پر عوام کا شدید رش،ٹرانسپورٹروں نے اپنے کرایوں میں کمی کر دی

سرگودھا: سرگودھا میں الیکٹرو بسوں پرعوام کے شدید رش پر ٹرانسپورٹروں نے اپنے کرایوں میں کمی کر کے سرگودھا سے ساہی وال کا کرایہ 70 روپے سے کم کر کے 30 روپے کر دیا۔ لیکن اس کے باوجود گرین الیکٹرو بسیں کامیابی سے جاری ہیں۔ذرائع کے مطابق سرگودھا سے گرین الیکٹرو بسوں کے 8 روٹس پر چلتے ہی شدید رش کے باعث عام ٹرانسپورٹرز نے اپنے پرانے کم کرنا شروع کر دیئے جس میں گزشتہ روز ٹرانسپورٹرز نے سرگودھا سے تحصیل ساہیوال کا کرایہ 70 روپے سے کم کر کے 30 روپے کر دیا اور آپس میں بھی مسافروں کے لئے مقابلہ بازی کے لئے آوازیں لگانا شروع کر دیں لیکن اس کے باوجود گرین الیکٹرو بسو ں کو مسافر ترجیح دیتے رہے ،اورروٹس کے سٹاپس پر بھی مسافر الیکٹرو بس کے منتظر کھڑے نظر آ رہے ہیں۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت کی جانب سے سستی ٹرانسپورٹ کی فراہمی عوام کے لئے مہنگائی کے دوران ایک ٹھنڈی کے جھونکے کے مترادف ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *