اسلام آباد: جسٹس طارق جہانگیری کو کام سے روکنے کا معاملہ، اسلام آباد بار کونسل نے بھی ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج کر دیا۔اسلام آباد بار کونسل نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی، جس میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے۔
جسٹس طارق جہانگیری کو کام سے روکنے کا معاملہ، اسلام آباد بار کونسل نے بھی فیصلہ چیلنج کر دیا

Leave a Reply