اسلام آباد : مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کے امیر سینیٹرحافظ عبدالکریم نے وزیراعظم شہباز شریف کے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب کو بروقت، جرات مندانہ اور پاکستان کے عوام کی ترجمانی قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نے عالمی برادری کے سامنے دوٹوک موقف اپنایا۔ وزیراعظم نے کشمیری عوام کے حق خودارادیت کی پرزور حمایت کر کے ان کے دلوں کی آواز دنیا تک پہنچائی۔
وزیراعظم کا اقوا م متحدہ میں خطاب عوام کی ترجمانی ہے، سینیٹرحافظ عبدالکریم

Leave a Reply