لاہور:وزیر صحت و آبادی خواجہ عمران نذیر کی سربراہی میں غوثیہ کالونی، کرتار بند روڈ پر بڑی کارروائی، لاکھوں روپے مالیت کی جعلی ادویات برآمد ہوئیں۔وزیر صحت نے اپنی سربراہی میں ڈرگ کنٹرول ٹیم کے ہمراہ چھاپے کے دوران 30 سے 40 لاکھ روپے مالیت کی جعلی ادویات قبضے میں لے لی گئیں ۔ برآمد شدہ جعلی ادویات میں کینسر کے مریضوں کے لیے تیار کی جانے والی ادویات بھی شامل تھیں۔دریں اثنا صوبائی وزیر صحت عمران نذیر نے مناواں ہسپتال کا دورہ کیا۔
وزیر صحت کاٹیم کے ہمراہ چھاپہ 40 لاکھ جعلی ادویات برآمد

Leave a Reply