لاہور :پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود پنجاب میں پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں پر فی الحال کوئی بوجھ نہیں ڈالا گیا اور محکمہ ٹرانسپورٹ نے پرانا کرایہ نامہ برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔دوسری جانب آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کے صدر حاجی شیر علی نے بھی کرایوں میں ردوبدل نہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہاکہ اگر آئندہ پندرہ روز بعد ڈیزل کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ ہوا تو کرایہ بڑھانے پر غور کرینگے ۔
پٹرول مہنگاہونے کے باوجود ٹرانسپورٹ کرائے نہ بڑھانے کافیصلہ

Leave a Reply